: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،6اپریل(ایجنسی) ملک کی پہلی 12 ڈبے والی اے سی ٹرین چنئی سے ممبئی پہنچ گئی ہے. یہ ٹرین چنئی کے Integral Coach Factory کوچ فیکٹری سے 31 مارچ کو ممبئی کے لئے روانہ ہوئی تھی.
ٹرین کے ڈبے سٹیل سے بنے ہوئے ہیں، جس گرے اور انڈگو رنگ کے ہیں. اب تک لوکل ٹرین کے کوچ سفید اور جامنی رنگ کے ہوتے تھے. یہ ملک کی پہلی 12 کمپارٹمنٹ والی اے سی لوکل ٹرین ہے. اس کے تمام 12 کوچ ایک دوسرے سے اندر سے جڑے ہوئے ہیں.